اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق یہ رواں سال کا پہلا اجلاس ہوگا ،اجلاس میں حکومت قانون سازی کیلیے مختلف بلز پیش کرے گی ،حکومت اس اجلاس میں معمول کا ایجنڈا پیش کرے گی ،حکومت اور اپوزیشن مذاکرات بھی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جاری رہیں گے
Comments are closed.