اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ڈولنڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق بلاول واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف برداری اور دیگر تقاریب میں شرکت کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری کو ذاتی حیثیت میں دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو کو شرکت کی دعوت نامہ موصول ہواہے۔
Comments are closed.