جوڈیشل کمیشن کے قیام کے اعلان کے بغیر ہم چوتھی مذاکراتی نشست میں نہیں بیٹھیں گے،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے اعلان کے بغیر ہم چوتھی مذاکراتی نشست میں نہیں بیٹھیں گے،حکومت اصولی طور پر اعلان کرے کہ اہم جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے تیار ہیں، اہم بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کمیشن کے قیام اعلان کیبعد ٹی او آرز کیلئے ایک آدھ میٹنگ ہوسکتی ہے،جوڈیشل کمیشن کے قیام کے اعلان کے بغیر چوتھے مذکراتی دور میں نہیں بیٹھیں گے۔

Comments are closed.