ہم آپ کے ساتھ ہیں،حکومتی ارکان کے بھی ہلکے پھلکے اندازمیں نعرے
اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی ارکان کے آتے ہی شیر افضل مروت نے نعرہ لگایا ۔مجھے کیوں نکالا، شیر افضل مروت کا مسکراتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں نعرہ مروت کو کیوں نکالا، حکومتی ارکان کے بھی دوستانہ انداز میں نعرے۔آپ بھی میرا ساتھ دیں، حکومتی ارکان سے شیر افضل مروت کی بیرسٹر گوہر کو دیکھ کر چٹکلہ۔ حنیف عباسی نے ہلکے پھلکے انداز میں مروت کو جواب دیاکہ ہم آپ کے ساتھ ہیں، پی ٹی آئی میں واپس بھجوائیں گے،ظالمو جواب دو، مروت کو حساب دو، حکومتی ارکان کے بیٹھے بیٹھے نعرے
Comments are closed.