سپریم کورٹ، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 28 فروری کو سماعت کرے گا ۔بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔

Comments are closed.