ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان کی کمائی ایک ہزار کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ فلم اس سال کی ہندی سینما کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی اور امید ہے کہ اس ہفتے جوان ایک ہزار کروڑ کا بزنس مکمل کرلے گی۔ واضع رہے کہ اس فلم میں شاہ رخ خان ڈبل رول کر رہے ہیں
Comments are closed.