کورونا کے مزید4 مریض سامنے آگئے،6 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد ( آن لائن)ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض سامنے آگئے، 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے1ہزار 424ٹیسٹ کئے گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوگئے ہیں، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ28فی رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 6مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 3مریض رپورٹ ہوئے ہیں

Comments are closed.