اسلام آباد(آن لائن )وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے۔ دستاویز کے مطابق عام انتخابات کے لیے 48 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
Comments are closed.