اسرائیل اپنے جرائم پر اسلامی دنیا کے سخت انتقام سے خبردار رہے، ایرانی صدر
تہران( آن لائن ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے جواب میں اسرائیل کو اسلامی دنیا کی طرف سے سخت انتقام سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں اس کا ساتھی ہے۔ دنیا کے لوگ امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ساتھی سمجھتے ہیں۔
Comments are closed.