مولانا طاہر اشرفی کو نگران وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی تعینات کر دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن ) مولانا طاہر اشرفی کو نگران وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی تعینات کر دیا گیا ہے ۔مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی تعینات کیا گیا ہے مشرق وسطیٰ و تارکین وطن ہونگے مولانا طاہر اشرفی کی بطور نمائندہ خصوصی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا وہ سابق ادوار میں بھی اس عہدے پر کام کرچکے ہیں۔
Comments are closed.