سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردی

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لاجر بینچ 23 اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گابینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰی آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا کیس کی گزشتہ سماعت 3 اگست کو ہوئی تھی۔

Comments are closed.