90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن ) 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کا معاملہ،سپریم کورٹ نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 23 اکتوبر کو سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ملک میں نوے روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

Comments are closed.