محبت ملنے کے معاملے میں بد قسمت ہوں ، کارتک ا ٓریان
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے اْبھرتے ہوئے اداکار کارتک ا ٓریان نے کہاہے کہ وہ محبت میں بدقسمت ہیں۔ ٹویٹر پر انہوں نے مداحوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات دیئے
۔سچی محبت کے حوالے سے مداح کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پر کارتک ا ٓریان نے خود کو بدقسمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ محبت میں خود کو خوش قسمت سمجھتے تھے مگر ایسا نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اداکار نے دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ محبت سے ارینج کی گئی شادی کریں گے۔ رشتے تو روزانہ ا ٓتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کی تیاریاں بالکل مکمل ہیں بس دلہن ملے کا انتظار ہے ۔
Comments are closed.