بھارتی فوجیوں کا راجوری میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن کا آغاز
سرینگر (آن لائن) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے گاوں اپر ڈھنگری کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔آخری اطلاعات قابض بھارتی فوجیوں کا آپریشن جاری تھا۔
Comments are closed.