اداکارہ شلپا شیٹی نے پیلی ساڑی میں مداحوں کو دیوانہ بنا دیا ، تصاویر وائرل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی روایتی سے لے کر گلیمرس اور بولڈ ہر انداز میں اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ساڑی میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ویرئنگ مائی اسٹرپس ۔ ان تصویروں میں اداکارہ شلپا شیٹی کا دیسی لک دیکھ کر فینس دیوانے ہورہے ہیں اور ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Comments are closed.