لاہور(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ شوبز میں مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہوں مزید کہا کہ میں نے جب شوبز میں قدم رکھا تو اس وقت ہی تہیہ کیا تھا کہ میں صرف معیاری کا م کروں گی جس پر عمل کررہی ہوں اپنے پہلے کرش کے بارے میں انکشاف کرتے کہا کہ سلمان خان کی بہت بڑی پرستار ہوں کہا کہ بچپن میں سلمان خان کے پوسٹ کارڈ خریدا کرتی تھی، مجھے سلو کی وجہ سے فلموں میں دلچسپی ہوئی اور ان سے ہی متاثر ہونے کے بعد میں نے اداکارہ بننا چاہامزید کہا کہ میں اپنے پرستاروں کی بہت شکرگزار ہوں۔
Comments are closed.