پاکستان کی بھر پور کارروائی :ایران کے اندر7 دہشت گردٹھکانوں کو تباہ کر دیا،دفاعی ذرائع
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے ایران کے اندر دہشت گردوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے،دفاع ذرائع کے مطابق پاکستان نے جواب انتہائی موثر اور احداف کے خصول پر مبنی تھا ، ان حملوں کا ہدف بلوچ دشہست گردوں کی محفوظ پناہ گائیں تھیں ،یہ محفوظ ایران کے اندر کئی کلومیٹرموجود تھی،دہشت گردوں کے خفیہ ٹھاکنے تباہ کرنے کے لیے ملٹی پل ہتھیاروں کا نظام استعمال کیا گیا ہے
Comments are closed.