فیروز خان نے دوسری شادی کیلئے لڑکی کی تلاش شروع کردی
کراچی (آن لائن) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فیروز خان کا اس وائرل اسکرین شاٹ میں مداح کو بتانا ہے کہ وہ آج کل شادی کے لیے لڑکی کی تلاش میں ہیں۔ فیروز خان نے اس وائرل اسکرین شاٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقیت میں دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک دو نہیں بلکہ اس سے زائد شادیوں کے حق میں ہیں
Comments are closed.