توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں فواد چوہدری کے وکیل نے پروڈکشن آر ڈر جاری کرنے کی استدعا کردی
اسلام آباد(آن لائن) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں فواد چوہدری کے وکیل نے کمیشن سے پروڈکشن آر ڈر جاری کرنے کی استدعا کردی۔منگل کے روز فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور کہاکہ ہمیں آڈیالہ جیل جانے کی اجازت بہت مشکل سے ملتی ہے اور اپنے موکل سے ملنے میں مشکلات ہیں انہوں نے کہاکہ میری استدعا ہے کہ فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں تاکہ ان کے ساتھ کیس پر بات چیت ہوسکے
Comments are closed.