ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا ۔وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سرفراز بگٹی کے استعفے ٰ کے بعد وزیر داخلہ کا عہدہ خالی تھا۔ گوہر اعجاز کو نگراں وزیر داخلہ مقرر کردیا گیا ۔گوہر اعجاز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

Comments are closed.