سانحہ اے پی ایس نے سبق دیا دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، مریم نواز
سانحہ اے پی ایس کے 147 شہدا کا خواب بہتر پاکستان تھا، ہماری ذمہ داری ہے اسے حقیقت میں بدلیں
دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت کر کے ہی دم لیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا دسویں برسی پر پیغام
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحہ…