پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے‘شہبازشریف

نیویارک(آن لائن)وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مختلف اہداف اور وعدوں کو پورا کرنے کی طرف مسلسل پیش رفت کر رہا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف…

متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چھٹہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی، ہادی علی چھٹہ اور ایمان مزاری…

وزیراعظم سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک گروپ کے صدر کی ملاقات

نیویارک(آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک گروپ  کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔شہبازشریف نے کہا کہ اصلاحاتی ایجنڈے نے پاکستان کو میکرو اکنامک استحکام کی طرف گامزن کیا، سرمایہ…

ڈیرہ اسماعیل خان، انٹیلی جنس آپریشن میں 13 مبینہ بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 13 مبینہ بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے…

*بحری وسائل کا تحفظ: ایک عالمی فریضہ*

بحری وسائل محض تجارتی راستے یا قدرتی ذخائر نہیں، بلکہ یہ کسی بھی ملک کی معیشت، سلامتی اور ماحولیاتی بقاء کے بنیادی ستون ہیں۔ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات، موسمیاتی بحران، اور بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تجارت نے سمندری حدود کی اہمیت کو پہلے…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی برادری کی سعودی عرب میں خدمات دونوں برادر ممالک کے مابین خوشگوار تعلقات، خوشحالی اور ترقی کا باعث ہیں۔سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

او آئی سی کمیٹی آف سکس اجلاس ،پاکستان کا فلسطینی عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اعادہ

اسلام آباد(آن لائن) فلسطین پر او آئی سی کمیٹی آف سکس کا اجلاس پاکستان کی فعال شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم…

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، نوبیل انعام ملنا چاہیے،ٹرمپ کا دعویٰ

نیو یارک( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی مدت صدارت میں پاک بھارت کشیدگی سمیت سات بڑی جنگوں کو رکوانے میں کردار ادا کیا، تاہم اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے کوئی مدد فراہم نہیں کی۔ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ یہ درخواستیں 7 اکتوبر کو سنی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی بڑا آئینی بینچ سماعت کرے گا۔…

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی ( آن لائن ) بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے دفاعی تعاون کو مزید مستحکم…