ن لیگی وفد کی چیف الیکشن کمیشنر سے ملاقات ، الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی تجاویز…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی تجاویز د پیش کرتے ہوئے حلقہ بندیاں جلد از جلد مکمل ،انتخابی فہرستیں از سر نو مرتب کرنے اور انتخابا ت میں پیسوں کے بے دریغ استعمال کو روکنے کیلئے…

لطیف کھوسہ اسلام آباد ہا ئیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

اسلام آباد (آن لائن)چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہا ئیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے جنہیں چالیس منٹ بعد ریسکیو عملے نے لفٹ کا دروازہ کھول کر باہر نکالا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں گنجائش سے زائد افراد کے باعث…

جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں، بشرٰی بی بی نے بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔دوران قید چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن بھی کم ہوگیا ہے.70 سالہ شخص کی گرتی صحت زندگی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران…

ایل او سی بھارتی اشتعال انگیزی ناقابل قبول،بھارت فائر بندی انتظام کی خلاف ورزیاں بند کرے، پاکستان

اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی ناقابل قبول ہے، بھارت فائر بندی انتظام کی خلاف ورزیاں بند کرے، حریت راہنماوں کو قید سے آزاد کیا جائے، پاکستان "ون چائنا" پالیسی پر عمل پیرا ہے،فغان…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ ،پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات سے متعلق اظہار خیال کیا گیا ۔ ترجمان امریکی سفارت خانے…

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور ( آن لائن ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاوٴس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر نگراں…

الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں، کنور دلشاد

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدرِ مملکت کا کوئی کردار نہیں۔نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 57 کے…

بھارت : بھارتی ہندوانتہا پسندی کی سفاکیت کا شکار کندھمال فسادات کو 15سال مکمل

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی ہندوانتہا پسندی کی سفاکیت کا شکار کندھمال فسادات کو 15سال مکمل ، اگست 2008 کو ہندو انتہا پسندوں نے بی جے پی کے زیرِ حکومت ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں سینکڑوں عیسائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھاچار دن تک جاری…

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے مزید 3 دن کے لیے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دے…

ہمبنٹوٹا(آن لائن)افغانستان کا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ افغانستان کے 301 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے آخری اوور ہدف حاصل کرلیا۔…