فیروز خان نے دوسری شادی کیلئے لڑکی کی تلاش شروع کردی

کراچی (آن لائن) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فیروز خان کا اس وائرل اسکرین شاٹ میں مداح…

بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اْسکے دل میں سوراخ ہیں، بپاشا باسو

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو نے روتے ہوے انکشاف کیا ہے کہ بیٹی کی پیدائش دن پتہ چلا کہ اس دل میں سوراخ ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران بپاشا نے بتایا کہ ان کی بیٹی دیوی کے دل میں سوراخ تھے جس کی 3 ماہ کی عمر میں…

9 مئی کو اندازہ تھا پی ٹی آئی نے فساد کرنا ہے، صمصام بخاری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی۔آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ صمصام بخاری کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی نے تین دن پہلے ایک اجلاس رکھا ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ،اجلاس میں آفریدی تھا ،سوری…

صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی واقعات میں عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے، عطا تارڑ

اسلام آبا د( آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما صمصام بخاری کی آڈیو لیک 9 مئی کے واقعات میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ…

مودی کی نفرت اور انتہا پسندی نے سکھوں کو بھی نہ بخشا

امرتسر(آن لائن)مودی کی نفرت اور انتہا پسندی نے سکھوں کو بھی نہ بخشا، بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی کے باعث مودی کے ہندوستان میں سِکھ برادری غیر محفوظ، آزاد خالصتان کی زور پکڑتی تحریک پر مودی سرکار شدید دباؤ میں۔جون1984میں بھارتی حکومت نے گولڈن…

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے،عمران خان کے…

پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی جبکہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88…

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں75پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر289.25روپے سے گھٹ کر288.50روپے پر آ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،جمعرات کو انڈیکس 6سال کی بلند ترین سطح 49400پوائنٹس کو چھونے کے بعد48600پوائنٹس کی سطح پست سطح پر بند ہوا جس کی وجہ سے انڈیکس 150سے زاید پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جبکہ مارکیٹ میں…

سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخوستوں پرسماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے، سپریم کورٹ کا سویلینز کو سہولیات دینے کا حکم برقرار رہے گا، بیرسٹر اعتزاز احسن کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل پر ازخودنوٹس…