اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں،آیت اللہ خامنہ ای

تہران( آن لائن ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو…

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہو نے تک معاہدہ نہیں ہو سکتا، حماس کا اعلان

غزہ ( آن لائن ) معاہدہ کرنا ہوتا تو ہم 70 سال میں پہلے ہی کر لیتے، جب تک اسرائیل ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتا کیسے معاہدہ ہو سکتا ہے، مقبوضہ علاقوں میں 22 مقامات پر ہم جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک…

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، آئندہ انتخابات میں ن لیگ کا بیانیہ ہو گا گا کہ معیشت کی بحالی بہترین انتقام ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو…

صوبے کے امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی ناگزیر ہے، انوارالحق…

کوئٹہ(آن لائن) وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے کے امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی ناگزیر ہے۔ "وفاقی سطح پر SIFC کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا ہر صوبے میں علاقے کے لوگوں پر اثر ہونا چاہیے۔…

شلپا شیٹی کا فو ٹو شوٹ ، مداحوں کے ساتھ ساتھ شوہر کندرا بھی تصاویر دیکھ کر خوبصورتی کے گن گانے لگے

ممبئی (آن لائن) چھوٹے پردے سے لے کر بڑے پردے تک اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکیں اداکارہ شلپا شیٹی آج مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی…

عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل

کراچی (آن لائن) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ اور دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے عاطف اسلم کی اذان دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو سْریلی…

بھارت :انتخابات کے پیش نظر مودی سرکار نے پاکستان مخالف بیانیے کو ہتھیار بنا لیا

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ و انتہاپسند یوگی آدتیہ ناتھ خطے کا امن تباہ کرنے کے درپے نکلے انتخابات کے پیش نظر مودی سرکار نے پاکستان مخالف بیانیے کو ہتھیار بنا لیا،یوگی آدتیہ نے مودی سرکار سے سندھ پر حملہ کرنے…

سابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کے لیئے فلسطینی سفارتخانہ پہنچ گئے

اسلام آبا د(آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورسابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کے لیئے فلسطینی سفارتخانہ پہنچ گئے انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں فلسطینی سفیر احمد امین سے ملاقات اور ان سے فلسطینی…

الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن میں چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ، الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیکیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست قابل سماعت یا ناقابل سماعت ہونے پر فیصلہ…

مجھے ایوارڈ شو میں جانا پسند نہیں ہے سونیا حسین

لاہور(آ ن لائن) خوبرو اداکار ہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ مجھے ایوارڈ شو میں جانا پسند نہیں ہے ، ایوارڈ شو میں جانا صرف اپنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر ایوارڈ د ینے کی ذمہ داری سونپی…