ترقی کی راہ میں حائل لوگوں کو ہٹانا ضروری تھا، مولانا فضل الرحمان

بنوں(آن لائن ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترقی کی راہ میں حائل لوگوں کو ہٹانا ضروری تھا،ہم نے چھٹی انگلی کی طرح پی ٹی آئی کو کاٹ کر رکھ دیا، دوبارہ اس فتنے کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دینگے۔ ان خیالات کا اظہار…

الیکشن کی تیاری کریں، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری

لندن(آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کارکنوں نے بڑی ثابت قدمی کے ساتھ ظلم و جبر کے دور کا سامنا کیا ہے، جمہوریت کے لیے پارٹی قائدین…

ہیری بروک پہلے ایشز ٹیسٹ میں مزاحیہ انداز سے آوٴٹ

برمنگھم ( آن لائن ) انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک کی قسمت ان کے حق میں نہیں تھی کیونکہ دائیں ہاتھ کے بیٹر پہلے ایشز ٹیسٹ کے پہلے دن عجیب و غریب انداز سے آوٴٹ ہوئے۔ 38ویں اوور میں نیتھن لیون نے ہیری بروک کو شارٹ آف لینتھ گیند کی یہ تیزی سے…

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا

لاہور(آن لائن ) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ آفتاب خان پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ ہوں گے، اس سے قبل عبدالمجید پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ تھے۔بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک اور بولنگ کوچ مورنے مورکل…

آج بھی ایسے بہت سارے موضوعات ہیں جن پر قلم نہیں اٹھایا گیا:، حبا بخاری

لاہور(آن لائن) خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ آج بھی ایسے بہت سارے موضوعات ہیں جن پر ابھی قلم نہیں اٹھایا گیا، ، بالخصوص جو بچیاں کسی معذوری کا شکار ہو جاتی ہے انہیں کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں انہیں ٹی وی ڈراموں کے ذریعے اجاگر کرنا…

میک اپ مین چہرے پر ٹیلکم پاڈر لگا کرکہتے ہیں کہ میک اپ ہوگیا، نواز الدین صدیقی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ جس وقت بطور جونیئر آرٹسٹ کام کرتا تھا اس وقت ایک میک اپ مین نے مجھ سمیت تمام جونیئر آرٹسٹ کے چہرے پر ٹیلکم پاڈر لگا کر کہا کہ میک اپ ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

پی ٹی آئی کے علی عباس آغا نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔ایک بیان میں پی ٹی آئی کے شیخوپورہ سے سابق ٹکٹ ہولڈر سید علی عباس گل آغا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…

مریم نواز سے خیبر پختونخواہ کے سابق رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی کی وفد سمیت ملاقات

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ کے غیور عوام پر جھوٹ،نااہلی،اور کرپشن 10سال تک جبری طور پر مسلط رہی ،عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز…

اتحادی حکومت نے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر اتحادی حکومت نے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے، حتمی فیصلے کیلئے اتحادیوں کا اجلاس عید کے بعد ہوگا، حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسمبلی کی قبل از وقت…

زمان پارک میں ہونے والی سازش کواپنے کارکنان نے بے نقاب کردیا

راولپنڈی( آن لائن)سانحہ 9مئی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا، سیاسی جماعت سے وابستگی رکھنے والے شر پسندوں کے اعترافات کا سلسلہ جاری ، زمان پارک میں ہونے والی سازش کو سیاسی جماعت کے اپنے کارکنان نے اس ایک ماہ میں بے نقاب کردیا۔تفصیل کے مطابق…