بھارت کی جانب سے پہلی بار پاکستان میں خاتون ناظم الامور تعینات

اسلام آباد( آن لائن ) بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کرد یا گیا ۔گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور ہیں جنہیں بھارتی ہائی کمیشن اسلام…

اشتعال اوربغاوت کیس : ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری…

پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کا قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔ارشد ندیم کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پررپورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں…

نگران وزیراعظم کی آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے رپورٹ…

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ اداروں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ ایسے اقدامات اٹھائیں گے جس سے ملکی خزانے پر اضافی بوجھ…

مہنگائی کے شکنجے میں جھکڑی قوم بلاول بھٹوکی منتظر ہے، یوسف رضا گیلانی

اوکاڑہ ( آن لائن ) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مہنگائی کے شکنجے میں جھکڑی قوم بلاول بھٹوکی منتظر ہے، بلاول بھٹو ہماری آنے والی نسلوں کے لئے سوچ ہی نہیں رہے بلکہ ا س کے لئے کام بھی کر رہے ہیں،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کے چولہے…

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا مہنگائی ، بجلی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کل منگل…

اسلام آباد(آن لائن )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے 29 اگست کو مہنگائی ، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف کراچی سے خیبر تک ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے پاکستانی…

ُ وزارت قانون کی سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید کی شدید مذمت

اسلام آباد ( آن لائن )وزارت قانون نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر سوشل میڈیا پر تنقید کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا…

ملک بھر میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ تھم نہ سکا ، احتجاج جاری

کراچی، راولپنڈی،پشاور ( آن لائن) ملک بھر میں بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج زور پکڑنے لگا ہے اور عوام کی جانب سے بجلی کے بل ادا کرنے کی بجائے انہیں جلانے کی تحریک شروع کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ آنے والے بجلی کے بلوں کو دیکھ کر…

داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بدستور سنگین خطرہ قرار ، اقوام متحدہ کی وارننگ

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے بدستور سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے عہدیدار نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ داعش اور اس…