توشہ خانہ کیس :چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کیس میں 342کا بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی رکوانے کیلئے اپیل دائر کردی، درخواست میں ہائیکورٹ کی جانب سے…

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلاج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت دیگر تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میں کامیابی کا تناسب…

پی ٹی آئی کا ملک دشمنی کا ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا: آئی ایم ایف کا 3ارب ڈالر کا قرضہ رکوانے کے…

واشنگٹن (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کا ملک دشمنی کا ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا ۔ پی ٹی آئی کی طرف سے پاکستان کےلئے آئی ایم ایف کا 3ارب ڈالر کا قرضہ رکوانے کے مطالبات سامنے آئے ہیں تاکہ ملک ڈیفالٹ کر جائے اور اسے پابندیوں کا سامنا کرناپڑے…

عمران عباس نے ٹاک شوز کے میزبانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس نے ٹاک شوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ساتھی فنکاروں سے بھی درخواست کی کہ وہ بھی ان ٹاک شوز کا بائیکاٹ کرکے ان کی حوصلہ شکنی کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس…

فلم ”پٹھان“ کی کامیابی کے بعد مداحوں کو کنگ خان کی فلم ”جوان“ کا بے صبری سے انتظار

ممبئی (آن لائن) اداکار شاہ رخ خان کی ریکارڈ بزنس کرنے والی فلم ”پٹھان“ کی تاریخ ساز کامیابی کے بعد مداحوں کو کنگ خان کی فلم ”’جوان“ کا بے صبری سے انتظار ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ ’جوان‘ انڈسٹری میں کامیابی کے نئے سنگ میل طے کرے گی۔ ایکشن…

بلغاریہ، زرعی طیارے کے حادثے میں پائلٹ ہلاک

صوفیہ ( آن لائن) بلغاریہ میں زرعی طیارے کے حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق ستارہ زگورا میں وزارت داخلہ کے علاقائی ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر سینئر کمشنر لازار ہرسٹوف نے میڈیا کو بتایا کہ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ سے…

فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، ترکیہ

رملہ ( آن لائن) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ آزاد فلسطینی حکومت کا قیام امن و استحکام کی بنیادی شرط ہے۔صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ…

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان

احمد آباد ( آن لائن ) اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ بدلنے کا مشورہ دیا ہے،…

وفاقی کابینہ اجلاس:احتساب عدالتوں کی تنظیم نو سمیت 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں پرسنل پروٹیکشن بل، ای سی ایل میں…

سپریم کورٹ :چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کوبھیج دیا ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ وکیل درخواست گزار اور ڈی جی لاء الیکشن کمیشن…