ہریتک روشن بالی ووڈ کے مہنگے اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی (آن لائن) اداکار ہریتک روشن کا شمار بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے ہریتک نہ صرف بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار ہیں بلکہ ان کا شمار امیر ترین اداکاروں میں بھی ہوتا ہے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہریتک کے…

توشہ خانہ کیس:ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کا کیس قابل سماعت قرار دینے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

ممکنہ بارشوں کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان،متعلقہ ادارے الرٹ

راولپنڈی(آن لائن)ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی،واسا راولپنڈی، میٹرو پولیٹن کارپوریشن، سول ڈیفینس کی ٹیمیں گوالمنڈی کے مقام پر پہنچ گئیں،ہیوی مشینری سے نالہ لئی اطراف میں صفائی آپریشن…

سپریم کورٹ نے مشرف کی درخواست انتقال کے سبب اپیل غیر موثر ہونے پر خارج کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی 2013 کے انتخابات میں نااہل قرار دینے کے خلاف دائر درخواست درخواست گزار کے انتقال اور اسمبلی کی مدت مکمل ہونے کے سبب غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج قرار دے دی ہے۔ جمعرات کو عدالت عظمی…

کوئٹہ قتل کیس :سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو ذاتی حیثیت میں 24 جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو24 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے،عدالت عظمی نے اس موقع پر پراسیکوٹر جنرل بلوچستان کی جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے کیس کی سماعت آئندہ…

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان 4وکٹوں سے فاتح

گال( آن لائن) پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر ا?ئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔گال میں کھیلے جانیوالے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے سری لنکا کا 131رنز…

مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیاں بی جے پی کو لے ڈوبیں

نئی دہلی ( آن لائن)مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیاں بی جے پی کو لے ڈوبیں ، بھارت کی 26 بڑی جماعتوں نے مودی کے خلاف انڈیا کے نام سے انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا۔18 جولائی کو بنگلور میں 26 سے زائد اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں…

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت

اسلام آباد (آن لائن) توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن…

اعظم خان کے بیان میں قانونی لحاظ سے کچھ نظر نہیں آ رہا،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اور شاہ محمود قریشی کو سائفر تحقیقات کے لیے 24 جولائی کو بلایا ہے۔وہاں جا کر حقائق بتائیں گے۔انہوں نے کہا پارٹی بن رہی…

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر،بجلی 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک بار پھر مہنگی بجلی کے جھٹکے دے دئیے گئے۔ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے،نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…