اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر سمجھ کر بات کر رہا ہوں کہ میں بے گناہ ہوں، پرویز الہی

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف پنجا ب کے صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر سمجھ کر یہ بات کر رہا ہوں کہ میں بے گناہ ہوں ۔ ایک ویڈ یو پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی عدلیہ پر…

غلط کیس بنانیوالوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے،محمد صفدر

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں 6 سال سے کیس بھگت رہا ہوں، ہم پورا…

روس، ایران، سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت تجارت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیاء کے بدلے اشیاء کی تجارت کر سکیں گے تاہم نجی اداروں کا ایف بی آر…

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( آن لائن) قومی سلامی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر رکھا تھا تا ہم وزیراعظم نے رجب طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کیلئے ترکیہ روانہ ہو…

کرپٹ پولیس آفیسر احسن یونس اور آئی جی پنجاب کا گٹھ جوڑ؟

اسلام آباد:ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں ملوث احسن یونس کے حق میں عثمان انور کا حیرت انگیز بیان ،عثمان انور نے احسن یونس کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے،قبضہ مافیا کا ساتھی اور لوگوں کو ہاف اور فل فرائی کرنے والا آج کیسے نیک بن…

پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج کے درمیان اٹوٹ رشتہ ہے ان میں دوریاں پیدا کرنے والے انشاء اللہ…

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج کے درمیان اٹوٹ رشتہ ہے ان میں دوریاں پیدا کرنے والے انشاء اللہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ پاکستان کی مسلح افواج ہمیشہ پاکستان کے بہادر اور قابل…

بابر میرا سابق منگیتر نہیں کہ میں اسے ناپسند کروں، محمد عامر

لاہور ( آن لائن ) سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر سے حال ہی میں ان کے اور پاکستان کے موجودہ کپتان بابر اعظم کے درمیان تناوٴ کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ اس کے جواب میں عامر نے واضح کیا کہ ان کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں تھا اور بابر نے ہمیشہ ان…

اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑکا شوبز کو خیربادکہنے کا اعلان

ممبئی (آن لائن) بھارتی ٹی وی شو ’ سسرال سمر کا سے مشہور ہونے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ دیپیکا ککڑ 2018 میں بھارتی ڈرامہ سیریل سسرال ثمر کا کے کو اسٹار شعیب ابراہیم سے شادی سے قبل دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی تھیں،…

کرشمہ کپور اپنے سابق شوہر سنجے کپور کے ساتھ ڈنر کرنے پر تنقید کی زد میں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور سابقہ اداکارہ کرشمہ کپور اپنے سابق شوہر سنجے کپور کے ساتھ ڈنر کرنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ کرشمہ کپور نے گزشتہ ہفتے کی رات اپنے سابق شوہر کے ساتھ رات کا کھانا کھایا، اس دوران اِن دونوں کے بچے بیٹی…

ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے تمام ائیرپورٹس کے نزدیک زمین فراہم کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد ( آ ن لائن)ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے تمام ائیرپورٹس کے نزدیک زمین فراہم کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا۔ایف آئی اے کے آفیسرز کیلئے ائیرپورٹ کے قریب رہائشیں قائم کی جائیں ائیرپورٹس پر ایف آئی اے خواتین افسران بھی تعینات ہوتی ہیں…