اب ہم تحریک کا آغاز کریں گے اور پورا پاکستان دیکھے گا، علی امین گنڈاپور کی دھمکی

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دیتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان سے کسی کو ملنے نہیں دیا جارہا، اب ہم تحریک کا آغاز کریں گے اور پورا پاکستان دیکھے گا۔ گزشتہ 4 حکومتوں میں جتنا کام نہیں ہوا اتنا ہم ایک حکومت میں…

ثمر بلور کا فیصلہ حیران کن نہیں، حاجی غلام احمد بلور آج بھی پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں: ایمل…

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ثمر ہارون بلور کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ حیران کن نہیں، متعدد ساتھیوں نے پہلے ہی اس امکان سے آگاہ کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آج ثمر بی بی کو ایک ایم…

وزیراعظم سے ترک وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ عزت مآب ہاکان فیدان اور قومی دفاع کے وزیر عزت مآب یاسر گلر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز سے متعلق اعداوشمار جاری کردئیے

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز سے متعلق اعداوشمار جاری کردئیے ،ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد13 کروڑ 44 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ترجمان کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 13کروڑ…

محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس، ریلوے کی کارکردگی، فنی مسائل اور بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا ، اجلاس میں وزیر کو ریلوے کی مکینیکل ورکنگ پر بریفنگ دی گئی،متعلقہ حکام کی جانب سے…

صدر آصف علی زرداری کے استعفیٰ کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے استعفیٰ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے سروپا، گمراہ کن اور جمہوری ڈھانچے کو کمزور کرنے کی ایک منظم سازش…

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس، آئندہ پی ایس ڈی پی میں زرعی منصوبوں کو ترجیح دینے کا…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نے آئندہ سرکاری شعبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام( پی ایس ڈی پی) میں زرعی منصوبوں کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکینائزیشن، ڈیجیٹائزیشن، قرضوں تک آسان رسائی، اور کاروبار دوست ماحول جیسے اقدامات زراعت…

مسلم لیگ ن کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سینئر رہنما ثمر ہارون بلور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز…

جنگ بندی نہ ہوئی تو اسرائیل کو نتائج بھگتنا ہوں گے، برطانیہ کا انتباہ

لندن(آن لائن) برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ میں جنگ بندی سے پیچھے ہٹتا ہے تو اس کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے برطانوی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں گفتگو…

صدر ٹرمپ کا روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سخت تنقید کرتے ہوئے یوکرین کے لیے امریکی دفاعی ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ماسکو کے خلاف مزید…