پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

کراچی(آن لائن)پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہونے لگا ہے۔ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، انڈیگو ایئر سمیت دیگر ایئر لائنز کی پروازوں کے فلائٹ ٹائم میں دو سے چار گھنٹے دورانیہ بڑھ گیا۔ایئر انڈیا کی نئی…

بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا، صدر مملکت

اسلام آباد(آ ن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات…

بھارت کی خفیہ چالیں بے نقاب؛پاکستان کیخلاف دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے، دہشت گردی کی سرپرستی کرنے سمیت حال ہی میں کیے گئے جارحانہ اقدامات سے مودی سرکار کی جنگی ذہنیت کھل کر دنیا کے سامنے آ گئی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان اپنی خود مختاری اور سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن )دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔تمام دو طرفہ معاہدے بشمول شملہ معاہدہ، معطل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،جمعہ کے روز ہفتہ وار بریفنگ…

مقبوضہ وادی میں اقتصادی بحران: مودی سرکار کی پالیسیوں کا نتیجہ

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ وادی میں اقتصادی بحران: مودی سرکار کی پالیسیوں کا نتیجہ ، آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے معیشت تباہی کا شکار ، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آو?ٹ سے لاکھوں افراد بنیادی ضروریات زندگی…

مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے اتفاق رائے تک کوئی نئی نہر نہیں بنے گی، وزیراعظم اوربلاول…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے اتفاق رائے تک کوئی نئی نہر نہیں بنے گی،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2مئی کو ہوگا جبکہ…

کشمیری صحافی نے بھارتی سکیورٹی نظام پر بڑا سوال اٹھا دیا

سرینگر(آن لائن )کشمیری صحافی نے بھارتی سیکیورٹی نظام پر بڑا سوال اٹھا دیا، "پہلگام میں حملہ آور سخت نگرانی کے باوجود کیسے پہنچے؟"، 7سے 12 لاکھ بھارتی فوجی تعینات، پھر بھی سیکیورٹی ناکام کیوں؟ کشمیری صحافی نے سوالات کھڑے کردیئے ۔کشمیری صحافی…

پہلگام حملے کے بعد فواد خان کی فلم ابیر گلال پر بھارت میں پابندی کا مطالبہ

کراچی ( آن لائن) پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم ابیر گلال کی ریلیز خطرے میں پڑگئی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں منگل کے روز پیش آنے والے واقعے میں 26 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر سیاح شامل تھے۔ اس واقعے…

کنگ وہی ہوتا ہے جو سب پر حکومت کرے، سر ویوین رچرڈز

لاہور(آن لائن) سابق ویسٹ انڈین کپتان سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ برا وقت سب پر آتا ہے، مجھے یقین ہے پاکستان کی دوبارہ ایک اچھی ٹیم بنے گی۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں لیجنڈری کرکٹر و سابق ویسٹ انڈین کپتان سر ویوین رچرڈز کا…