بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی نشانے پر

نئی دہلی(آ ن لائن)بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی نشانے پر ، رام مندر کے افتتاح سے بھارتی مسلمانوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ، مسلمانوں کے کئی قبرستانوں اور وقف کی جائیدادوں پر قبضہ مافیا نے ہندو تسلط…

کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد سیف علی گھر واپس آگئے

ممبئی (آن لائن) نامور بھارتی اداکار سیف علی خان اپنی کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد گھر واپس آگئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر تصویر میں سیف علی خان کو ممبئی میں اپنے گھر کے باہر اہلیہ کرینہ کپور کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ سیف علی خان کی کہنی پر پٹی…

میرے تمام گانے ثنا کے لیے ہیں ، گلوکارعمیر

کراچی (آن لائن) شعیب اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد جہاں مختلف حوالوں سے دیگر خبریں جگہ پارہی ہیں وہیں ثنا جاوید کی ان کے سابق شوہر گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ ایک پرانی ویڈیو بھی وائرل ہے۔وائرل ویڈیو میں کسی تقریب میں شریک سابقہ جوڑی میڈیا کی…

مچل مارش ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں کینگروز کی قیادت کریں گے

کینبرا (آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )نے آئندہ ماہ ویسٹ اندیز کے خلاف شیڈول ہوم ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے مایہ ناز آل راؤنڈر مچل مارش کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا ہے۔32سالہ مایہ ناز آل راؤنڈر مچل مارش ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی…

الیکشن8 فروری کو ہی ہو رہے ہیں، کوئی شک ہے تو ذہنوں سے نکال دیں،ڈی جی آئی ایس آئی

لاہور(آن لائن)قومی سلامتی کے ادارے (آئی ایس )آئی ) کے سربراہ نے کہا ہے کہ الیکشن8 فروری کو ہی ہو رہے ہیں،اس حوالے سے کوئی شک ہے تو ذہنوں سے نکال دیں، 9 مئی پر زیرو ٹالرنس رہی اور آئندہ بھی جو ریڈ لائن کراس کرے گا، اس کے ساتھ زیرو ٹالرینس ہی…

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں معروف صحافی حافظ طاہر خلیل نے سلطانی گواہ بننے سے…

اسلام آباد(آن لائن) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں معروف صحافی حافظ طاہر خلیل نے سلطانی گواہ بننے سے انکار کر دیا ۔ انکا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کے خلاف کسی صورت بھی گواہ نہیں بن سکتا ہوں اور نہ ہی کسی کے مقاصد کامیاب کرنے کی…

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز بھی لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت لیکر الیکشن کمیشن پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز بھی لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت لیکر الیکشن کمیشن پہنچ گئے ،چیف الیکشن کمشنر کو ناروال میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی ایما پر بے بنیاد مقدمات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔بدھ کے…

ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )ملک کا نیا وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو بنا دیا گیا ۔وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سرفراز بگٹی کے استعفے ٰ کے بعد وزیر…

گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔انسدادِ بجلی چوری آپریشن سے…

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پر معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات کئے۔گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے تمام…

پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ

اسلام آباد(آن لائن ) عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، الیکشن کے باعث کئی ممالک غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، امید ہے الیکشن کے بعد نئی حکومتیں بہتر معاشی پالیسیز لائیں…