وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد( آن لائن )_وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ امریکی وزیر خارجہ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کی جانب سے باہمی…

پہلگام واقعہ میں معصوم شہریوں کے قتل پر افسوس ،متاثرین کا دکھ پاکستان سے بہتر کوئی نہیں جانتا ،…

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی وجہ سے پورا خطہ امن و امان کے حوالے سے خطرے میں ہے ،بھارت خطے میں جان بوجھ کر صورتحال کشیدہ کررہا ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، پہلگام واقعے…

وقت گزرنے کے ساتھ خطرات بڑھ رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن )وزیر دفاع خواجہ اصف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کو دیکھیں گے اگر خلاف ورزی ہوتی ہے تو ہم نے ردعمل دینا ہے ،جس طرح کا بھارت کا عمل ہوگا اسی طرح کا رد عمل دیا جائے گا ،کسی کو کچھ شک نہیں ہونا چاہیے بھارت کو بھرپور جواب دیں…

سرحدوں پر تناؤ ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہر چیز کا بہادری سے مقابلہ کریں، مریم نواز

لاہور (آن لائن) وززیر اعلی پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ سرحدوں پر تناو ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہر چیز کا بہادری سے مقابلہ کریں ، اپنی بہادر مسلح افواج کے لئے پیغام ہے کہ قوم کے بیٹے اور بیٹیاں ان کے شانہ بشا نہ کھڑے ہیں ۔ پوری قوم سیسہ…

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن خاموش

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے کیانی اور منڈل سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور موٴثر جواب دیا جس سے دشمن خاموش ہو…

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں ، محمد اورنگزیب

کراچی (آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں ، ملک معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہو چکا ، قلیل وقت میں میکرو اکنا مک استحکام حاصل کیا، آئی ایم ا یف پروگرام یقینی طور پر آخری بنانے کے لئے…

پہلگام فالس فلیگ کے بعد عالمی میڈیاپر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات

پہلگام (آن لائن) پہلگام فالس فلیگ کے بعد عالمی میڈیاپر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔عالمی میڈیا بھی مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا۔ بی جے پی رہنماوٴں کی ایماء پر مسلمانوں پر تشدد اور…

پاکستان ڈیجیٹل سٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں پر مشتمل پاکستانی معیشت ڈیجیٹل اسٹارٹ اَپس اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خطے کی موزوں ترین مارکیٹ ہے۔ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیمہ یحییٰ سے ملاقات کے دوران گفتگو…

بنگلہ دیش کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم کیخلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، فیصل آباد 17 سال بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرے گا، بنگلہ دیشی ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے…

فضائی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (آن لائن )پاک فوج نیایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا، بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی۔سکیورٹی ذرائع نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے…