پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنگجانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی اپنی ہی پارٹی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے اور،کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج پر حکومت نے پورا ملک بند کردیا تھا، اتنا دباؤ تھا، سنگجانی کا فیصلہ ہوا تو ڈی چوک جانے کا فیصلہ کس نے کیا؟ بیرسٹر…

تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، پی ٹی آئی کی کال پر پنجاب کے عوام نہیں نکلے، تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی…

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سابق وزیراعظم عمران خان…

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، پی ٹی آئی کے سینکڑوں شرپسند گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب تک سینکڑوں کی تعدادمیں گرفتار کر لئے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف مقامات پر کاروائیوں میں پی ٹی…

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 1 ارب 72 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد(آن لائن)اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی فنانسنگ سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 1 ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی تا اکتوبر 8.88 فیصد فنڈز ہی حاصل…

آرمی چیف سے چین کے وائس چیرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیرمین سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) جنرل ڑو کی لیانگ نے ملاقات کی اور پیشہ ورانہ سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان…

الحمدللہ نو مئی ”ٹو“ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)پنجاب کے سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ”ٹو“ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو مئی والے دن کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے…

پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کا پراپیگنڈابے نقاب

اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کا پروپیگنڈا پولی کلینک ہسپتال نے بے نقاب کردیا۔ترجمان پولی کلینک ہسپتال نے وضاحتی بیان…

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاجی مظاہرے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندیوں کا فیصلہ کرلیاگیا ہے،بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں عام قیدیوں کی طرح ہفتہ وار…

اللہ کا شکر شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔ڈی چوک سے خیبر پلازہ تک دورے کے موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ رینجرز کے…