حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، گولی چلائی گئی تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور(آ ن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہے کہ پن بجلی کے خالص منافع کے دو ہزار ارب روپے ادا کرنا ہوں گے، صوبے کے حقوق کیلئے آخری حد تک جائیں گے، اگر ہمارے حق کیلئے گولی چلائی گئی تو وہی ذمہ دار ہوں گے جو گولی چلائیں…

پہلے دن سے کہا رہا ہوں سب مل کر ملبہ ہمارے گلے ڈالیں گے،آئینی بنچ

سویلینز کی ایک کیٹیگری ایسی بھی ہے جو آرمی ایکٹ کے زمرے میں آتی ہے، یہ تفریق کیسے ہوگی کہ کونسا سویلین آرمی ایکٹ میں آتا ہے اور کونسا نہیں،جسٹس امین الدین کے ریمارکس کسی وزیر اعظم نے آج تک پانچ سال مکمل نہیں کئے،سربراہ بنچ، کوئی بہادر وزیر…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط

باکو (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے باکو کے صدارتی محل میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی، دونوں رہنماوٴں نے تجارت، دفاع، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، اس دوران دونوں ملکوں کے مابین…

شہباز شریف کا آذربائیجا ن کے صدارتی محل میں پرتپاک استقبال

باکو(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کیلئے زوولبا صدارتی محل آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارتی محل آمد پر ان کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب منعقد…

روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعدٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری

لاہور(آن لائن)چیمپئینز ٹرافی میں مایوس کن کارکردگی اور روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ٹیم مینجمنٹ میں بھی…

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن )جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا۔تیرہ رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 5 ججز، پارلیمنٹ کے 4 ارکان، اٹارنی جنرل، وزیر قانون، بار کونسل کا نمائندہ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی…

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ کے قیام سے گھبرانے لگی

اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ کے قیام سے گھبرانے لگی،پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کا طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کے پنجاب قیادت کے فیصلے…

میرے خلاف حق گوئی کرنے پر پابندیاں لگتی ہیں،جاوید لطیف

2017میں سی پیک کو بند کروانے کے لئے نواز شریف کو نا اہل کیا گیا ،لیگی رہنما مانانوالہ (آن لائن) نواز لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میرے خلاف حق گوئی کرنے پر پابندیاں لگتی ہیں، سی پیک پاکستان کی ترقی کا…

کیا سابق وزیراعظم نے 9مئی واقعات کی مذمت کی کہ یہ غلط ہوا؟جسٹس حسن اظہر رضوی

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے روبرو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے وکیل بانی پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سابق وزیراعظم، پارٹی لیڈر کے وکیل…

چیمپئنز ٹرافی2025 ، اہم میچ میں بھارت نے دفاعی پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستانی بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی بھی ناقص کارکردگی ،بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ،فخر کی جگہ لینے والے امام الحق بھی کارکردگی نہ دکھا سکے 241 رنز کا ہدف بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر42.3 اوورز میں بنا لیا ، پاکستانی پلیئرز کی فیلڈنگ بھی…