پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی پاکستان کے ابرار احمد اور سفیان مقیم نے 3 ،3، حارث روٴف 2 اور جہانداد خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی قومی ٹیم کی جانب سے عثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے…

دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے: شہباز شریف

فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران ، اہلکاروں کی پذیرائی لاہور (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا ہ کے اضلاع بنوں اور خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و…

محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں وویمن ایسوسی ایشن چیئرٹی بازار کا افتتاح کردیا

یہ چیئرٹی بازار راولپنڈی۔ اسلام آباد کے شہریوں کے لئے ایک موقع ہے کہ وہ فارن آفس کا دورہ کرسکیں اور دوسرے ممالک کی ثقافت دیکھ سکیں، نائب وزیراعظم اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں وویمن…

ملک بھر میں ڈیٹا سروس مکمل فعال ہے، وزیرِمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ڈیٹا سروس مکمل فعال ہے، ڈیٹا سروس پر تمام ایپس 100 فیصد درست کام کر رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انڈسٹری براڈ بینڈ استعمال کرتی…

پی ٹی آئی کے احتجاج میں مراد سعید اپنے مسلح جتھہ کے ساتھ شریک تھا، عطاء اللہ تارڑ کا انکشاف

پی ٹی آئی کی قیادت نے احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کے لیے “لاشوں کی سیاست” کی عدالت کی اجازت کے بغیر کسی بھی احتجاج کا انعقاد غیرقانونی ہے،ریاست کا کام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے،سوشل میڈیا پر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے ،پریس…

صدر آصف علی زرداری کا ضلع بنوں اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج…

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع بنوں اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتیہوئے کہا ہے پوری قوم مادر وطن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی۔…

پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز‘ دو مختلف کاروائیوں میں آٹھ خوارجی ہلاک

دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے کیپٹن سمیت دو جوان شہید‘کیپٹن محمد زوہیب اور سپاہی افتخار حسین شامل پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی‘وزیراعظم کا خراج عقیدت 8خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک…

وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی کوششیں

اسلام آباد(آن لائن)وکلاء کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو تیسرے روز عدالتی احکامات وصول کرا دیے۔اس حوالے سے فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ…

کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزد کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر نامزد کروں گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاش پٹیل بہترین وکیل ہیں اور امریکی عوام کے تحفظ کے لیے کام کرتے…

امریکا نے روس،چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا؟

واشنگٹن (آن لائن)روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی 83 ہے،…