بنوں ، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پشاور،اسلام آباد (آن لائن)) خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔سینٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق بنوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب پولیس چوکی دھرے پل پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، حملہ کرنے والے خارجی…

کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری، فلم کا ٹیزر جاری

ممبئی (آن لائن )بالی ووڈ اداکار پلکت سمرات اور اسابیل کیف کی فلم سسواگتم خوش آمدید کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن اسابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم سسواگتم خوش آمدید کے ذریعے انڈسری میں بطور…

غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ 83 ہزار 442 پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن )غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ء تیزی سے جاری، گذشتہ روز 3 ہزار 956 غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا ، مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 9…

ٹاس کے دوران شادی کا سوال؛ شبمن گِل پریشان!ویڈیو وائرل

ممبئی ( آن لائن) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گِل ٹاس کے دوران شادی سے متعلق سوال پریشان ہوگئے۔گزشتہ روز ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور گجرات ٹائٹنز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں…

ناانصافی کا خدشہ ہو تو عدالت مداخلت کر سکتی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں صنم جاوید کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے بریت کے خلاف دلیل مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ ہائیکورٹ کے پاس مکمل اختیارات ہوتے ہیں، حتیٰ کہ اگر کسی کو صرف خط کے ذریعے ناانصافی کا خدشہ ہو، تب بھی عدالت…

زمین پھٹے یا آسمان میری عدالت میں قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا،جسٹس ہاشم کاکڑ

خداکا خوف کریں شیخ رشید50 بار ایم این اے بن چکا ہے وہ کہاں بھاگ کر جائیگا،ریمارکس پنجاب حکومت کی جانب سے وقت مانگے پر جسٹس ہاشم کا اظہار برہمی،التوا مانگنا ہوتو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا،جسٹس ہاشم اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں 9…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘ 4خوارج جہنم واصل‘شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی…

پاک فوج نے دہشتگردی کے خاتمے کا دو ٹوک عزم کررکھا ہے اورشہداء کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 4خوارج جہنم واصل کردیئے جبکہ شدید…

ایران کے صوبہ سیستان-بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق 8 پاکستانی باشندوں کی لاشیں وطن واپس…

پاکستانی شہریوں کی لاشوں کی واپسی کے موقع پر بہاولپور ایئرپورٹ پر سوگوارانہ تقریب پاکستانی مسافروں کی شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسزچیف کی طرف سے تعزیت پاکستانی فوج اور قوم دہشت گردی کے خلاف اپنے عزم کا اعادہ کرتے…

عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کزن قاسم زمان خان کے وارنٹ گرفتاری دکھا دیئے محسن نقوی کو قومی اسمبلی میں بیٹھنے نہیں دیا‘ دیکھتا ہوں شہباز شریف کیسے آئیگا ہم ان کو اٹھا اٹھا کر بھگائیں گے‘ عمر ایوب کی گفتگو راولپنڈی (آن لائن)عمر…

اسٹیبلشمنٹ نے زبردستی حکومتیں بنائیں، یہ جوتے پالش کرنیوالے چاہتے ہیں: علی امین گنڈا پور

آج پاکستان قرض میں ڈوب گیا، اب پاکستان خودمحتار ہی نہیں رہا، کیبنٹ، ہمارے لیڈر سب غلام بن گئے ہیں عمران خان کا مسئلہ کرسی نہیں بلکہ وہ پاکستان کو آزاد، خودمختار بنانا چاہتا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا وکلاء سے خطاب لاہور (آن لائن)…