پاکستان میں کرپشن مستقل چیلنج، ترقی پر سنگین منفی اثرات مرتب کر رہی ہے‘آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام کی شرط کے طور پر پاکستان کے لیے گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بدعنوانی تاحال ایک سنگین چیلنج بنی ہوئی ہے جو معاشی…

دہشتگردوں کی سرپرستی اور محفوظ پناہ گاہیں؛ طالبان رجیم نے افغانستان کو عالمی تنہائی میں دھکیل دیا

کابل (آن لائن) دہشت گردوں کی سرپرستی اور انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرکے طالبان رجیم نے افغانستان کو عالمی تنہائی میں دھکیل دیا ہے۔دنیا کے بیشتر ممالک نے افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق کے غاصب افغان طالبان پر مکمل عدم اعتماد کا اظہار…

ادارے وطنِ عزیز کا دفاع پوری ثابت قدمی سے کر رہے ہیں،صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ادارے…

خیبر پختونخوا ، ضلع کْرّم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی اسپانسرڈ فتنہ ’الخوارج‘ سے تعلق…

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع کْرّم میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنہ ’الخوارج‘ سے تعلق رکھنے والے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق19 نومبر کو موصول ہونے والی مصدقہ خفیہ…

سپریم کورٹ کے 14 نومبر کوہونے والے فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے 14 نومبر کوہونے والے فل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں ججوں کے اجتماعی استعفے کی تجویز پر کوئی اتفاق رائے سامنے نہ آسکا۔ ایک مضبوط ادارہ جاتی ردِعمل پر اصرار کیا گیا تو ایک جج نے یہ تجویز دی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن بچیوں اور والدہ کے اغوا کیس میں متعلقہ حکام سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن بچیوں اور والدہ کے اغوا کیس میں سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 5جعلی مقدمے کروا کے بچیوں اور عورت کو…

سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔غزہ کے لیے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور غزہ میں عبوری حکومت کے قیام کے نکات بھی شامل ہیں۔قرارداد کے حق میں…

بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات نے بھارت کی عسکری قیادت میں شدید ذہنی انتشار اور داخلی کشمکش کو عیاں…

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات نے بھارت کی عسکری قیادت میں شدید ذہنی انتشار اور داخلی کشمکش کو عیاں کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بھارتی فوج کی کمزور پیشہ وارانہ صلاحیت اور ناکام دفاعی منصوبہ بندی ان کے دعووں اور اعترافات…

آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (آن لائن) آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب صدر ہاوٴس مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے…

پاکستان نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔یو این سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا پاکستان نے غزہ منصوبے کی قرار داد کے حق میں ووٹ دیا، تنازع کے خاتمے کیلئے ٹرمپ کے…