وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا ،،بلاول بھٹو
چنیوٹ(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وعدہ ہے میں وزیراعظم بن گیا تو انتقام کی سیاست ختم کردونگا
، اگر تیر کا امیدوار جیت گیا تو ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے، منتخب ہو کر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں گے تنخواہوں…