اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔اپوزیشن قیادت سندھ میں بھی پڑاوٴ ڈالے گی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت…

اپوزیشن قیادت کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات

عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس اور اپوزیشن رہنماوٴں کی مشاورت ملاقات میں پی ٹی آئی وفد نے کارکنوں اور قیادت کے خلاف کیسز پر چیف جسٹس کو تحفظات سے آگاہ کیا، اعلامیہ عدالتی اصلاحات پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے وزیراعظم نے عدالتی اصلاحات میں مکمل…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہپاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان کامیاب رہا،غزہ کے عوام کو ان کی سرزمین سے بیدخل کرنے کی تجزیز ناقابل قبول…

صدر مملکت کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد

کراچی(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کی ممبر صوبائی اسمبلی سہیل انور سیال کی رہائش گاہ آمد، سہیل انور سیال سے ان کے چچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی وفات پر اظہار افسوس کیا،دعائے مغفرت، فاتحہ خوانی کی ۔ صدر مملکت نے ادب کے شعبے میں مرحوم…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اپنے پہلے امتحان میں ناکام

321 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260 رنز ہی بناسکی،پاکستان کی جانب سے خوشدل شال 69 اور بابر اعظم 64 رنز بنا کر نمایاں رہے،کیویز کی جانب سے وِل او رورکی اور کپتان مچل سینٹنر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا نیوزی لینڈ کی جانب سے د ول ینگ 107 ، گلین…

وزیراعظم سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

وزیراعظم کو عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اگاہ کیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اصطلاحات عدالتی اصلاحات پالیسی ساز کمیٹی کے ایجنڈے کا حصہ ہیں چیف جسٹس کی جانب سے وزیراعظم کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی،ملکی معاشی صورتحال اور معاشی و…

چیمپئینز ٹرافی‘ پاکستان کی 29 سال بعد میگا ایونٹ کی میزبانی! افتتاحی تقریب نے چار چاند لگا دیے

کراچی (آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا گیا، تاریخی موقعے…

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، صدر مملکت آصف علی زردار ی اور خاتون اول آصفہ بھٹو کی بھی…

کراچی (آن لائن) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ میچ کے آغاز سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زردار ی اور…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں 7ویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر برطانیہ کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی…

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹی ٹی پی کے چار کمانڈرز کے سروں کی قیمت مقرر کر دی

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار کمانڈرز کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے، جن میں کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 10 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ضلع کرم کے بیگان گاوٴں سے تعلق رکھنے والے…