دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے سب کو متحد ہو نا ہو گا ،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے پاک فوج کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج نے جعفر ایکسپریس حملے کے خلاف آپریشن کیا وہ قابل ستائش ہے ۔ سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں ۔ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے…

کسی شخصیت کیلئے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں، ایاز صادق

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے اس ایوان کو غیر قانونی کہتے ہیں، ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے…

بلوچستان معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے ،قومی اسمبلی میں تقریریں

وزیر مملکت طلال چوہدری نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا بلوچستا ن کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے،عثمان بادینی،معاشی ترقی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا،شیخ آفتاب میرا خیال تو یہ تھا وزراء آئیں گے قوم کو اکٹھا…

اپوزیشن والے بتائیں دہشت گردی پر بات کرنی ہے یا تنظیم سازی پر ،طلال چوہدری

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2018 کے بعد کچھ ایسے فیصلے کیے گئے کہ دوبارہ دہشتگردی لوٹ آئی، ان طالبان کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے واپس لاکر بسایا گیابلوچستان میں وزیراعظم تشریف لے گئے وہاں…

وزیراعظم نے فٹبالر ریاض کو 25 لاکھ کا چیک دیکر نوکری کا انتظام بھی کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شرف نے پاکستانی فٹبالر محمد ریاض کو 25 لاکھ روپے کا چیک دے دیا اور ان کے لیے نوکری کا انتظام بھی کردیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض نے ملاقات کی، وزیراعظم…

عمران خان سے مشال یوسفزئی کی ملاقات روکنے کیخلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سپرنٹنڈنٹ اور آئی جی اسلام آباد کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کر دی عدالت نے لاکلرک سکینہ بنگش کو اڈیالہ جیل بھجوانے کیلئے کمیشن مقرر کردیا اسلام آباد(آن لائن )اسلام ٓاباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی بانی…

وزیر اعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین (EU) کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی آج وزیر اعظم ہاوٴس میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی اظہار تعزیت پر یورپی یونین کی سفیر…

ایسا پنجاب بنا رہے ہیں جہاں ہر شہری خود کومحفوظ اور بااختیار محسوس کرے: مریم نوازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف مذاہب کی برادریوں کا حسین امتزاج ہے، سب کو یکساں حقوق و مواقع میسر ہیں۔ پنجاب صوفیا، محبت اور رواداری کی دھرتی ہے، ہر مذہب، ہر برادری کو مکمل احترام حاصل ہے۔ وزیراعلیٰ…

جعفر ایکسپریس پر حملہ دراصل پاکستان پر وار ہے،حنیف عباسی

ہماری فورسز نے غیر ملکی طاقتوں کو بروقت اور بھرپور جواب دیا ،وزیر ریلوے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو نہیں چھوڑیں گے ،نہ خلف بچے کا بھی علاج کرینگے، پریس کانفرنس راولپنڈی (آن لائن) ریلوے کے وفاقی وزیر حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس…

جعفر ایکسپریس حملے کا مرکزی اسپانسر بھارت ،ماسٹرمائنڈ افغانستان میں تھے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

حملے کے بعد ایک وار فیئر شروع ہوگئی کو بھارتی میڈیا لیڈ کررہا تھا ،سوشل میڈیا پر پرانی فوٹیجز چلا کر عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی دہشت گردوں کو مہارت سے موت کے گھاٹ اتارا گیا، جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری خودکش بمباروں کی وجہ…