وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ،پرتپاک استقبال
دورے کے دوران وزیراعظم، آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف اور دیگر اعلیٰ آذربائیجانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے
دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، تجارت اور سرمایہ کاری میں وسعت، توانائی و دفاعی تعاون کے فروغ، ماحولیاتی تبدیلی کے…