وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے علی امین گنڈاپور کا اشتہار جاری…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بدلے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور…

سفارت کاری کے لیے 2024 ایک سرگرم سال تھا، عرب ، افریقی اور یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی ، ترجمان دفتر خارجہ اپنے عوام کی سیکورٹی کیلئے پرعزم، سیکیورٹی ادارے دہشت گرد گرو پوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہے ہیں، ہفتہ وار پریس…

فاشسٹ حکومت کو ”گولی کیوں چلائی“ کا جواب ہر صورت دینا ہوگا،عمرایوب

اپوزیشن لیڈرکا شہید کارکن ملک ادریس ڈھرنال کے گھر اٹک کا دورہ‘اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی اٹک(آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت کو ”گولی کیوں چلائی“ کا جواب ہر صورت دینا ہوگا،کارکنان سے وعدہ ہے ظل…

چیئرمین ماؤ زے تنگ کی عزت و احترام ہر پاکستانی کے دل میں ہے‘انہوں نے جدید چین کی بنیاد رکھی،وزیراعظم

چین‘ پاکستان قدیم تاریخی ورثوں کے امین ہیں،ان کے درمیان تاریخی تعلقات کی بنیاد مشترکہ عزت و احترام اور بھروسے پر مبنی ہیں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز چینی آرٹسٹ و مجسمہ ساز ماسٹر یوآن شیکم کی ملاقات‘ماؤزے تنگ کی بھتیجی بھی موجود تھیں…

شلپا شیٹی نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، راج کندرا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر بزنس مین اور اداکار راج کندرا نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ نے دوران قید بیرون ملک منتقل ہونے کا مشورہ دیا ۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راج کندرا نے بتایا کہ وہ صورتحال بہت…

پشپا2 بھگدڑ، الو ارجن، فلم میکرز کا متاثرہ خاندان کیلئے 2 کروڑ روپے کا اعلان

ممبئی (آن لائن) تیلگو سپرسٹار الو ارجن اور پشپا 2 کے میکرز نے حیدرآباد میں فلم کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ میں شدید زخمی ہونے والے بچے کے اہل خانہ کو 2 کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ان میں ایک کروڑ روپے اللو ارجن نے دیے جبکہ…

شہریوں کیلئے سفری سہولیات،میٹروبس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن)سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی،سی ڈی اے کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، روٹس کی توسیع سفر کو تیز تر، زیادہ سستی اور ماحول…

ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات

اسلام آباد (آن لائن)ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات - اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاو?ن، یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13471.5 میٹرک ٹن کھاد، 3,792.13میٹرک ٹن آٹا،35,134.61 میٹرک ٹن چینی، 4,407,619 سگریٹ کے سٹاکس،…

26 نومبر کو احتجاج،عدالت نے بشریٰ بی بی کی 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج پر درج مقدمات میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔عدالت نے 50، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض بشریٰ بی…

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی…