اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاونسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد(آن لائن)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاونسز میں اضافے سے متعلق بل رومینہ خورشید عالم نے پیش کیا۔ایوان نے کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے بل کی مخالفت کی اور نعرے بازی…