ن لیگ کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کر سکے ،بلاول بھٹو زرداری
حکومت کرنی ہے تو پیپلز پارٹی کے ساتھ اتفاق رائے سے فیصلے کرنا ہوں گے ، ایسے فیصلے جو وفاق کو کمزور کریں اس پر پیپلز پارٹی ضرور ردعمل دے گی
نہریں نکالنے کا فیصلہ بھی کالا باغ ڈیم کی طرح متناز فیصلہ ہے، کالاباغ ڈیم کا احتجاج سند ھ سے نہیں…