نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے، شہباز شریف
لاہور( آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لییلڑنا ہے۔شہباز شریف نے سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق…