الیکشن کمیشن تقرریوں پر حکمت عملی مرتب ‘اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آ ن لائن)تحریک انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹیوں کے رات گئے مشترکہ اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،معاشی ٹیم کا موقف تھا کہ حکومتی اعداد و شمار ہوائی اور جھوٹ کا پلندہ ہیں،حکومتی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے…

بانی چیئرمین سازشیوں کے گھیرے میں ہے‘ خان صاحب کے نظریات کے خلاف کبھی نہیں جاؤں گا ‘شیرافضل مروت

اسلام آباد(آ ن لائن)تحریک انصاف کے نکالے گئے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے ساتھ پی ٹی آئی کے ان افراد نے ناانصافی کی ہے جو مجھے شروع سے ناپسند کرتے تھے۔ میرا ایسے لوگوں سے جھگڑا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ‘ میں ایسے اذیت دینے والوں…

آئی ایم ایف کا وفاق کے اخراجات پر مانیٹرنگ سیل بنانے کا مطالبہ

کسی بھی منصوبے کیلئے جاری فنڈز کے مکمل استعمال تک مزید فنڈز جاری نہ کرنے کا بھی مطالبہ ٹیکنیکل ٹیم نے بجٹ اخراجات کیلئے استعمال ہونے والی ہر رقم کا ریکارڈ طلب کرلیا، ذرائع اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے وفاق کے اخراجات پر مانیٹرنگ سیل…

پاکستان اور ترکیہ کادوطرفہ تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر کرنے پر اتفاق ،24 مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، شہباز شریف پاکستان میرا دوسرا گھر، دہشتگردی کیخلاف جنگ و دیگر اہم امور پر پا کستان کی بھرپور حمائت جاری رکھیں گے ، رجب طیب اردگان اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور…

پیپلزپارٹی کے پارٹی انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے 12 مارچ تک کا وقت دے دیا

اسلام آباد(آ ن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کو جماعتی انتخابات کے حوالے سے جواب کیلئے12 مارچ تک کا وقت دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان پیپلزپارٹی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی سماعت…

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاوٴس آمد، پرتپاک استقبال کیاگیا، مسلح افواج کے دستے کا گارڈ…

مہمان صدر کیلئے پروقار استقبالیہ تقریب‘ وزیراعظم اور ترک صدرکا روایتی انداز میں مصافحہ‘خوشگوار جملوں کا تبادلہ ترک صدر اردوان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بھی مصافحہ‘وزیراعظم ترک صدر کو فرداً فرداً تمام کابینہ اراکین کا تعارف کرایا…

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں بھارت کی لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ اور تخریبی سرگرمیوں کی تاریخ پرانی ہے‘سکیورٹی ذرائع مودی کے دورہ امریکا سے قبل بھارت…

چیف جسٹس پاکستان کے تحفظات سے متفق نہیں،ہائیکورٹ سے جج کا ٹرانسفر عارضی نہیں ہوتا‘ اٹارنی جنرل

اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان کے تحفظات سے متفق نہیں،ہائیکورٹ سے جج کا ٹرانسفر عارضی نہیں ہوتا۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان کاکہناتھا کہ جج کا ٹرانسفر پبلک انٹرسٹ کے…

کیا فوج میں اب جوڈیشل کور بھی بنا دی جائے؟جسٹس حسن رضوی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے کہاکہ فوج میں ایک انجینئرنگ کور ہوتی ہے، میڈیکل کور بھی ہوتی ہے،دونوں کور میں ماہر انجینئرز…

آرمی چیف جمعہ ”گرین پاکستان انیشیٹو“ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات جمعہ کو ”گرین پاکستان انیشیٹو“ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین پاکستان انیشیٹو(جی پی آئی) کے تحت 14 فروری کو…