محسن جمیل بیگ کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(آن لائن)سینئر صحافی ،تجزیہ نگار و ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز نیٹ ورک کے ایڈیٹر محسن جمیل بیگ نے پیرکے روز پارلیمنٹ ہاؤس سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی اور ان کی ہمیشرہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی…

منی ٹریل ثابت کرنا تو بہت مشکل ،قاضی فائز عیسٰی بھی پیش نہیں کر سکے تھے،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ڈاکٹر تاشفین خان کی نیب کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست کی سماعت پردر خواست گزارکومنی ٹریل ثابت کرنے کے لیے 30جنوری تک کے لیے مہلت دے دی ہے اورا س دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے…

گوادر ائیر پورٹ سے پروازوں کے آغاز پر چینی صدر کے مشکور ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان کیا اور کہا کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے گوادر کو وسطی و مشرقی ایشیاء اور مشرق وسطی و خلیجی ممالک کے درمیان ایک اہم رابطہ بنانے کیلئے…

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا، خواجہ آصف

گوادر (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔سنگ میل عبور کرنے پر سب کو فخر ہے۔ نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو گوادرانٹرنیشنل…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے افتتاحی پرواز کراچی سے روانہ گوادر پہنچ گئی

کراچی ،گوادر(آن لائن)نیو گوادر انٹرنیشنل کے لیے افتتاحی پرواز کراچی سے گوادر پہنچ گئی ہے ،ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی گوادر پرواز پی کے 503 کی روانگی میں 45 منٹ تاخیر ہوئی۔پرواز پی کے 503 صبح 9:15 کی بجائے 10 بجے گوادر کے لیے…

حج تیاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں ،شہباز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں، حجاج کرام کو ہر قسم کی معاونت و سہولت یقینی بنائی جائے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت…

بھارت مالیاتی فراڈ کا مرکز، گزشتہ ایک دہائی کے دوران مالیاتی فراڈ اور سائبر کرائمز میں نمایاں اضافہ…

نئی دہلی (آن لائن)بھارت مالیاتی فراڈ کا مرکز، بھارت میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران مالیاتی فراڈ اور سائبر کرائمز میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، بھارت طویل عرصے سے آن لائن دھوکا دہی کرنے والوں کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے جو امریکا سمیت دنیا…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ایڈیشنل ججز راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی:آئینی بنچ نے تیاری کے لئے تحریک انصاف کے وکیل کو مزید وقت دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں بانی پی ٹی آئی کی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف درخواست پرلگائے گئے اعتراضات کاجائزہ لینے اور تیاری کے لیے حامدخان ایڈووکیٹ کومزیدوقت دے دیااس دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ پہلے بھی انتخابات میں…

وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئس شہر ڈیووس روانہ ہو گئے جہاں پر 20 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے دوران مختلف ممالک اور عالمی اداروں…