سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ یہ درخواستیں 7 اکتوبر کو سنی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی بڑا آئینی بینچ سماعت کرے گا۔…